ایران، جوہری معاہدے پر عملدرآمد روکنے کا تیسرا قدم اٹھائے گا،جوادظریف
تہران (این این آئی)ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہم جوہری معاہدے کی بعض شقوں پر عمل درآمد روکنے سے متعلق تیسرا قدم اٹھائیں گے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران کے پاس یہ حق محفوظ… Continue 23reading ایران، جوہری معاہدے پر عملدرآمد روکنے کا تیسرا قدم اٹھائے گا،جوادظریف