جنوبی افریقن لڑکی کوپاکستانی لڑکے سے شادی کرنا مہنگا پڑگیا، جہاز سے اتار دیا گیا
لاہور( آن لائن ) جنوبی افریقن لڑکی کوپاکستانی لڑکے سے شادی کرنا مہنگا پڑگیا، پاکستانی امیگریشن حکام نے لڑکی کووالدہ کی عیادت کے لئے اپنے وطن واپس جانے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق عدالت نے ڈائریکٹر امیگریشن لاہور کوجواب سمیت ذاتی حیثیت میں کل طلب کررکھا ہے۔اس ضمن میں درخواست گزار افتخار شاہد نے عدالت… Continue 23reading جنوبی افریقن لڑکی کوپاکستانی لڑکے سے شادی کرنا مہنگا پڑگیا، جہاز سے اتار دیا گیا