فوج تنصیبات اور سلامتی کو پامال کرنےکی مزید کسی کوشش کو برداشت نہیں کرے گی، آرمی چیف

13  مئی‬‮  2023

فوج تنصیبات اور سلامتی کو پامال کرنےکی مزید کسی کوشش کو برداشت نہیں کرے گی، آرمی چیف

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ مسلح افواج اپنی تنصیبات کا تقدس اور سلامتی پامال کرنے کی مزید کوئی کوشش برداشت نہیں کرے گی،9 مئی یوم سیاہ کی کارروائیوں کے تمام منصوبہ سازوں، مشتعل افراد، اشتعال پر اکسانے اور عمل کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں… Continue 23reading فوج تنصیبات اور سلامتی کو پامال کرنےکی مزید کسی کوشش کو برداشت نہیں کرے گی، آرمی چیف

آرمی چیف کی چینی فوجی کمانڈر سے اہم ملاقات

26  اپریل‬‮  2023

آرمی چیف کی چینی فوجی کمانڈر سے اہم ملاقات

راولپنڈی (این این آئی)چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل عاصم منیر نے دورہ چین کے موقع پر پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے)کے کمانڈر کے ساتھ تفصیلی ملاقات کی جس میں باہمی سلامتی کے امور اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی… Continue 23reading آرمی چیف کی چینی فوجی کمانڈر سے اہم ملاقات

آئین کہتا ہے کہ اختیار عوام کے منتخب نمائندوں کے ذریعے استعمال ہوگا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

14  اپریل‬‮  2023

آئین کہتا ہے کہ اختیار عوام کے منتخب نمائندوں کے ذریعے استعمال ہوگا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (این این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آئین بنانے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ سینٹر آف گریویٹی پاکستان کے عوام ہیں،آئین کہتا ہے کہ اختیار عوام کے منتخب نمائندوں کے ذریعے استعمال ہوگا،حاکمیت اعلیٰ اللہ تعالی کی ہے، اللہ تعالیٰ کے اس حکم سے ہی آئین… Continue 23reading آئین کہتا ہے کہ اختیار عوام کے منتخب نمائندوں کے ذریعے استعمال ہوگا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

پاک فوج بہادری اور قابلیت جیسے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، جنرل عاصم منیر

11  مارچ‬‮  2023

پاک فوج بہادری اور قابلیت جیسے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (این این آئی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج بہادری، باہمی تعاون اور قابلیت جیسے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، ان اوصاف کا اظہار دہشتگردی کے خلاف جنگ کے دوران بھی کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پبی میں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ کی اختتامی… Continue 23reading پاک فوج بہادری اور قابلیت جیسے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، جنرل عاصم منیر

مٹھی بھر گمراہ عناصر عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، جنرل عاصم منیر

9  مارچ‬‮  2023

مٹھی بھر گمراہ عناصر عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گوادر کا دورہ کیا جہاں انہیں موجودہ… Continue 23reading مٹھی بھر گمراہ عناصر عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، جنرل عاصم منیر

دہشت گردوں کا کوئی مذہب یا نظریہ نہیں ہوتا، گمراہ کن تصورکو لالچ اور دباؤ سے مسلط کیا جاتا ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

18  فروری‬‮  2023

دہشت گردوں کا کوئی مذہب یا نظریہ نہیں ہوتا، گمراہ کن تصورکو لالچ اور دباؤ سے مسلط کیا جاتا ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے ہشت گردی کا نشانہ بننے والے کراچی پولیس آفس (کے پی او)کا دورہ کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب یا نظریہ نہیں ہوتا، انسداد دہشت گردی کیلئے اعتماد اور مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے، پاکستانیوں نے ہمیشہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کو مسترد کیا… Continue 23reading دہشت گردوں کا کوئی مذہب یا نظریہ نہیں ہوتا، گمراہ کن تصورکو لالچ اور دباؤ سے مسلط کیا جاتا ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردوں کی طرف سے شروع کی گئی لڑائی کو دہشت گردوں کے گڑھ تک لے جائیں گی،جنرل عاصم منیر کادہشت گردی کے گٹھ جوڑ کو حتمی طور پر توڑنے کا پیغام

24  دسمبر‬‮  2022

مسلح افواج دہشتگردوں کی طرف سے شروع کی گئی لڑائی کو دہشت گردوں کے گڑھ تک لے جائیں گی،جنرل عاصم منیر کادہشت گردی کے گٹھ جوڑ کو حتمی طور پر توڑنے کا پیغام

اسلام آباد (این این آئی)بنوں میں کارروائی کے بعد کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ایک بار پھر پاکستان میں ریاستی رٹ چیلنج کرنے کا ماحول بنادیا،دہشتگردوں کے خلاف آپریشن سے دہشت گردی کی صورتحال پر ڈرامائی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ عسکری ذرائع کے مطابق بنوں آپریشن کے بعد سپہ سالار جنرل عاصم منیر کا وزیرستان… Continue 23reading مسلح افواج دہشتگردوں کی طرف سے شروع کی گئی لڑائی کو دہشت گردوں کے گڑھ تک لے جائیں گی،جنرل عاصم منیر کادہشت گردی کے گٹھ جوڑ کو حتمی طور پر توڑنے کا پیغام

بھارت کبھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوگا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

3  دسمبر‬‮  2022

بھارت کبھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوگا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ بھارت کبھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو گا،پاکستان کی مسلح افواج وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں،دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کا بھر پور جواب دیں گے، دنیا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق… Continue 23reading بھارت کبھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوگا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

جنرل عاصم منیر کے خلاف ہوئی 4 سازشیں جو ناکام بنا دی گئیں تہلکہ خیز انکشافات

1  دسمبر‬‮  2022

جنرل عاصم منیر کے خلاف ہوئی 4 سازشیں جو ناکام بنا دی گئیں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر اینکر کامران شاہد نے نجی ٹی وی پر اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تقرری کو روکنے کے لیے سب سے پہلے موجودہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا پروپوزل آیا۔ یہ پروپوزل جنرل قمر جاوید باجوہ کی طرف سے… Continue 23reading جنرل عاصم منیر کے خلاف ہوئی 4 سازشیں جو ناکام بنا دی گئیں تہلکہ خیز انکشافات