جنگ مسلط کی گئی تو ہم گھر میں گھس کر ماریں گے، آرمی چیف کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ بھارت کبھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو گا،پاکستان کی مسلح افواج وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں،دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کا بھر پور جواب دیں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھارت… Continue 23reading جنگ مسلط کی گئی تو ہم گھر میں گھس کر ماریں گے، آرمی چیف کا بھارت کو دو ٹوک پیغام