سابق صدر پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کے فیصلہ محفوظ کرنے کیخلاف درخواست ، عدالت نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا
لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر مملکت جنرل(ر)پرویز مشرف کی جانب سے خصوصی عدالت کے فیصلہ محفوظ کرنے کیخلاف درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت کونوٹس جاری کر کے وزارت قانون و انصاف سے خصوصی عدالت کی تشکیل اور سمری طلب کر لی ، فاضل عدالت نے اٹارنی جنرل… Continue 23reading سابق صدر پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کے فیصلہ محفوظ کرنے کیخلاف درخواست ، عدالت نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا