جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی پر چہرے کی شناخت کا جدید نظام فعال کردیا گیا
کراچی (آن لائن) کراچی میں جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر چہرے کی شناخت کا جدید نظام فعال کردیا گیا ہے۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر جدید فیشل ریکوگنیشن نظام فعال کردیا گیا ہے اور وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو اس جدید نظام… Continue 23reading جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی پر چہرے کی شناخت کا جدید نظام فعال کردیا گیا