جمشید دستی کے ساتھ ساتھ اہم لیگی رہنما نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا
لاہور(این این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔جمشید دستی نے عمران خان سے ملاقات کر کے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔رکن قومی اسمبلی ابراہیم خان نے جمشید دستی کی شمولیت کرانے میں کلیدی کردار اداکیا۔ جمشید دستی نے گزشتہ دنوں عمران خان… Continue 23reading جمشید دستی کے ساتھ ساتھ اہم لیگی رہنما نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا