20 سال بعد جلال آباد ایئرپورٹ سویلین فلائٹ آپریشن کیلئے تیار
جلال آباد (این این آئی)افغان حکام نے کہاہے کہ افغانستان کا جلال آباد ایئرپورٹ اندرون اور بیرون ملک پروازوں کے لیے تیار ہے، بہت جلد ایئرپورٹ پر پروازوں کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نگراں ڈائریکٹر ایئرپورٹ اسپن غرشہزاد کا کہناتھا کہ جلال آباد ایئرپورٹ پر تمام تکنیکی اسٹاف موجود ہے، ایئرپورٹ مکمل فعال… Continue 23reading 20 سال بعد جلال آباد ایئرپورٹ سویلین فلائٹ آپریشن کیلئے تیار