تحریک انصاف نے کشمیری عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا، جلد ثبوتوں کے ساتھ شواہد قوم کے سامنے لائوں گا، طاہر کھوکھر نے ہزاروں جعلی ووٹ درج کرانے کا دعویٰ کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)رہنما عوامی تحریک ، سابق وزیر سیاحت وٹرانسپورٹ آزادکشمیر محمدطاہرکھوکھرنے انتخابات کے نتائج کو مکمل مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہاجرین حلقوں میں بدترین دھاندلی کی گئی ۔ ہزاروں جعلی ووٹ درج کروائے گئے اور انتظامیہ کے ذریعہ پولنگ کی گئی ۔تحریک انصاف نے کشمیری عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا،… Continue 23reading تحریک انصاف نے کشمیری عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا، جلد ثبوتوں کے ساتھ شواہد قوم کے سامنے لائوں گا، طاہر کھوکھر نے ہزاروں جعلی ووٹ درج کرانے کا دعویٰ کر دیا