خاتون سے زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے پر جعلی عامل گرفتار
فیصل آباد(این این آئی) فیصل آباد میں خاتون سے زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے جعلی عامل کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق ملزم نے خود کو عامل کے طور پر مشہور کر رکھا تھا اور مرید والا قبرستان میں ایک کمرے میں رہائش پذیر تھا۔جعلی عامل قبرستان میں اپنے رہائشی کمرے میں خواتین… Continue 23reading خاتون سے زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے پر جعلی عامل گرفتار