اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا
اسلا م آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس لبنی سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا۔عدالتی حکام کے مطابق جسٹس لبنی سلیم پرویز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گی ہے،جسٹس لبنی سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز کینسل کردی گئی۔واضح رہے کہ جسٹس لبنی سلیم پرویز کے سیکرٹری کا کورونا… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا