طالبان نے اقتدار میں آکر شریعت نافذ اور خلافت قائم کی تو امداد بند کر دیں گے، جرمنی کی دھمکی
دی ہیگ/برلن(مانیٹرنگ، این این آئی)جرمنی نے اعلا ن کرتے ہوئے کہا کہ اگر طالبان اقتدار میں آئے، شریعت نافذ کی اور اپنی خلافت قائم کی تو افغانستان کی مالی امداد بند کردی جائے گی۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس کا کہنا تھا کہ طالبان جانتے ہیں کہ افغانستان بین الاقوامی امداد کے بغیر نہیں چل… Continue 23reading طالبان نے اقتدار میں آکر شریعت نافذ اور خلافت قائم کی تو امداد بند کر دیں گے، جرمنی کی دھمکی