جج ویڈیو سکینڈل میں کس اہم ترین ملزم نے ضمانت کروالی
اسلام آباد (این این آئی)انسداد الیکٹرانک کرائم عدالت میں جج ویڈیو سکینڈل ایک اور کردار نے ضمانت کروا لی ۔ کیس کی سماعت انسداد الیکٹرانک کرائم عدالت کے جج طاہر محمود نے کی۔ عدالت نے ملزم خرم یوسف کی دو ستمبر تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزم کو پانچ لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع… Continue 23reading جج ویڈیو سکینڈل میں کس اہم ترین ملزم نے ضمانت کروالی