مشرق وسطیٰ میں بڑی شدت کے مزید زلزلے آسکتے ہیں،جاپانی پروفیسر کی تہلکہ خیز پیشگوئی
ٹوکیو (این این آئی)زلزلے سے متعلق تحقیق کرنے والے جاپان کے ایک ماہر نے ترکی اور اْس کے ہمسایہ ممالک میں بڑی شدت کے مزید زلزلوں کی پیش گوئی کی ہے۔ یونیورسٹی آف تسوکوبا میں سیزمولوجی کے پروفیسر یاگی یوجی کا خیال ہے کہ مشرق وسطٰی کے کئی ممالک کو 7.8 شدت کے مزید زلزلوں… Continue 23reading مشرق وسطیٰ میں بڑی شدت کے مزید زلزلے آسکتے ہیں،جاپانی پروفیسر کی تہلکہ خیز پیشگوئی