افغانستان جنگ پر امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان کیا معاہدہ ہوا تھا؟ روس نے کس اہم اسلامی ملک کے کہنے پر اپنی فوج افغانستان سے نکالی؟حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر و معروف صحافی جاوید چودھری نے اپنے کالم میں لکھا کہ شہزادہ بندر بن سلطان بن عبدالعزیز سعودی شاہی خاندان کے سینئر رکن ہیں‘ یہ 22 برس امریکہ میں سعودی عرب کے سفیر رہے‘یہ سعودی عرب کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل اور خفیہ ایجنسی کے سربراہ بھی رہے‘… Continue 23reading افغانستان جنگ پر امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان کیا معاہدہ ہوا تھا؟ روس نے کس اہم اسلامی ملک کے کہنے پر اپنی فوج افغانستان سے نکالی؟حیرت انگیز انکشافات