لاڑکانہ : شادی کی تقریب میں گولیاں مار کر قتل کی گئی گلوکارہ کے اہلخانہ سے متعلق تشویشناک خبر، وزیر داخلہ سندھ فوری طور پر گھر پہنچ گئے
لاڑکانہ (این این آئی)صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال مقتول لوک فنکارہ کے گھر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ثمینہ سندھو کے ورثا اور شوہر سے تعزیت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال لاڑکانہ میں قتل ہونے والی لوک فنکارہ ثمینہ سندھو کے ورثا سے تعزیت کے لیے ان کے گھر… Continue 23reading لاڑکانہ : شادی کی تقریب میں گولیاں مار کر قتل کی گئی گلوکارہ کے اہلخانہ سے متعلق تشویشناک خبر، وزیر داخلہ سندھ فوری طور پر گھر پہنچ گئے