سندھ طاس معاہدہ،پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کون کرائے گا؟اہم عالمی شخصیت نے رضامندی ظاہرکردی
نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل پاکستان اور بھارت کے درمیان غیرجانبدار ثالث کاکردار ادا کرنے کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی ۔ڈاکٹرملیحہ لودھی نے بتایا کہ بھارتی مداخلت سے بڑھتی کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ کو کردار ادا کرنا ہوگا، نئے جنرل سیکرٹری کو پاکستان میں بھارتی مداخلت کے شواہد فراہم… Continue 23reading سندھ طاس معاہدہ،پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کون کرائے گا؟اہم عالمی شخصیت نے رضامندی ظاہرکردی