پاوری گرل سے متاثر ہوکر ٹک ٹاک ویڈیو بنانا تین خواتین پولیس اہل کاروں کو مہنگا پڑ گیا

1  مارچ‬‮  2021

پاوری گرل سے متاثر ہوکر ٹک ٹاک ویڈیو بنانا تین خواتین پولیس اہل کاروں کو مہنگا پڑ گیا

کراچی(این این آئی)صدر وومن تھانے کی تین لیڈی کانسٹیبلزکو یہ ہماری گاڑی ہے ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑگیا ، ایس پی صدر نے تینوں لیڈی کانسٹیبلز کو معطل کر دیا ، لیڈی کانسٹیبلز نے سندھ اسمبلی کے قریب ڈیوٹی کے دوران ٹک ٹاک ویڈیوبنائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ایس پی صدر… Continue 23reading پاوری گرل سے متاثر ہوکر ٹک ٹاک ویڈیو بنانا تین خواتین پولیس اہل کاروں کو مہنگا پڑ گیا