بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

اہم ائیر لائن کا ابوظہبی سے پاکستان کے تین شہروں کیلئے روزانہ پروازیں چلانے کا اعلان

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020

اہم ائیر لائن کا ابوظہبی سے پاکستان کے تین شہروں کیلئے روزانہ پروازیں چلانے کا اعلان

لاہور (آن لائن) دبئی کی مقامی ایئر لائن اتحاد ایئر نے ابوظہبی سے پاکستان کے تین شہروں لاہور کراچی اور اسلام آباد کے لئے روزانہ کی بنیاد پر پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے، بتایا گیا ہے کہ اتحاد ایئر اسلام آباد کے لئے 1، کراچی اور لاہور کے روزانہ 2، 2 پروازیں چلائے گی۔