چیتا کسی نے گھر میں پالا ہوا تھا،اسلام آباد پولیس نے نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے رہائشی علاقے میں تیندوے کے آزاد گھومنے پر نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کے ایک گھر میں تیندوا گھس آیا تھا جس سے رہائشی افراد خوف زدہ… Continue 23reading چیتا کسی نے گھر میں پالا ہوا تھا،اسلام آباد پولیس نے نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا