پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری، سعودی عرب کے ساتھ اہم معاہدے پر دستخط ہو گئے
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور سعودی عرب نے تیل کی مصنوعات پر مالی اعانت کے لیے ایک ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط کردئیے۔وزارت اقتصادی امور سے جاری بیان کے مطابق خادمین حرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کی ہدایات پر سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ (ایس ایف ڈی) کے… Continue 23reading پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری، سعودی عرب کے ساتھ اہم معاہدے پر دستخط ہو گئے