عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ، امریکی سٹاک مارکیٹس میں بھی شدید مندی
واشنگٹن (این این آئی) اومی کرون کے پھیلاو کے سبب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کارجحان جاری ہے، امریکی سٹاک مارکیٹس بھی مندی کا شکار ہو گئیں۔امریکی خام تیل کی قیمتوں میں فی بیرل 61 سینٹ کمی ہوئی جس کے بعد قیمت پینسٹھ اعشاریہ ستاون ڈالر فی بیرل ہو گئی برینٹ کروڈ… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ، امریکی سٹاک مارکیٹس میں بھی شدید مندی