سنگدل شوہر نے چوتھی شادی کے چکر میں تیسری بیوی کو آگ لگاکر مار ڈالا،لرز ہ خیز واقعہ
کالاشاہ کاکو(آن لائن) سنگدل شوہر نے چوتھی شادی کے چکر میں اپنی تیسری بیوی کو آگ لگاکر مار ڈالا، واقعہ کو سلنڈر پھٹنے کا رنگ دینے کی کوشش ناکام ہونے پر ملزم فرار، ملزم کا والد گرفتار،بتایاگیا ہے کہ تھانہ صدر مریدکے کے علاقہ ننگل ساہداں کے رہائشی زاہد ولد بوٹا نامی شخص نے چوتھی… Continue 23reading سنگدل شوہر نے چوتھی شادی کے چکر میں تیسری بیوی کو آگ لگاکر مار ڈالا،لرز ہ خیز واقعہ