دوبچوں والی پابندی ختم کرنے کا اعلان چین میں تیسرے بچے کی بھی اجازت دیدی گئی
بیجنگ(این این آئی )چینی حکومت اب جوڑوں کو تیسرا بچہ بھی پیدا کرنے کی قانونی اجازت فراہم کر رہی ہے۔ اس کا مقصد ملکی ڈیموگرافی میں تبدیلی لانا بھی ہے تاکہ بیجنگ حکومت عالمی سطح پر اپنے اثرورسوخ کو بڑھانے کا خواب پورا کر سکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آبادی میں اضافے کی وجہ سے اسی کی… Continue 23reading دوبچوں والی پابندی ختم کرنے کا اعلان چین میں تیسرے بچے کی بھی اجازت دیدی گئی