کہیں ہمیں بیوقوف تو نہیں بنایا جا رہا
عرب کے کسی شیخ کے پاس ایک بہت خوبصورت اور تیز رفتار گھوڑا تھا۔ لوگ اس کو منہ مانگی قیمت پر خریدنے پر تیار تھے مگر شیخ اسے کسی قیمت پر فروخت کرنے کو تیار نہیں تھا۔گھوڑے کی شہرت سُن کر ایک روز عرب کا نامی گرامی شہسوار شیخ کے پاس آیا اور ایک خطیر… Continue 23reading کہیں ہمیں بیوقوف تو نہیں بنایا جا رہا