جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

تھیٹرز کھولنے کی اجازت دے دی گئی

datetime 20  مئی‬‮  2021

تھیٹرز کھولنے کی اجازت دے دی گئی

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے جمعہ سے تھیٹر زکھولنے کی اجازت دیدی۔ سیکرٹری اطلاعات پنجاب تھیٹرز پروڈیوسرز ایسوسی ایشن ایم اے ٹھاکر کے مطابق کمشنر لاہور ڈویژن نے آج جمعہ سے تھیٹرز کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔آج جمعہ سے باقاعدہ تھیٹر کھولیں گے۔دوسر ی جانب پنجاب میں تھیٹرز کھولنے کی اجازت کے حوالے سے… Continue 23reading تھیٹرز کھولنے کی اجازت دے دی گئی