تھری اے الائنس اربوں روپے فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، ڈائریکٹر تھری اے الائنس گرفتار
کوئٹہ( این این آئی)قومی احتسا ب بیورو بلوچستان نے تھری اے الائنس کیس میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے جعلی کمپنی کے ڈائریکٹر سید میر کو کوئٹہ سے گرفتار کر لیا ہے، ملزم سینکڑوں لوگوں سے منافع کے جھانسہ پر بھاری رقم وصول کر کے روپوش تھا، ڈی جی نیب بلوچستان کی ہدایات پر مرکزی ملزم… Continue 23reading تھری اے الائنس اربوں روپے فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، ڈائریکٹر تھری اے الائنس گرفتار