پاکستان پر نئی پابندیاں،ہم نے یہ کام پاکستان کے اس اقدام کے جواب میں کیا ہے ، امریکہ نے وضاحت کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے معاون نائب وزیرِ خارجہ برائے سیاسی امور تھامس شینن نے کہا ہے کہ امریکہ نے یہ پابندی پاکستان کی جانب سے امریکی سفارت کاروں کی بلا اجازت نقل و حرکت پر عائد پابندی کے جواب میں لگائی ہے۔وائس آف امریکہ کی ازبک سروس کو ایک انٹرویو میں امریکی نائب… Continue 23reading پاکستان پر نئی پابندیاں،ہم نے یہ کام پاکستان کے اس اقدام کے جواب میں کیا ہے ، امریکہ نے وضاحت کردی