بینظیرکے اصرار پر پیپلز پارٹی جوائن کی بعد میں پتہ چلا وہ تو میرے ذریعے ۔۔۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) توقیر ضیا کے نوازشریف سے متعلق بھی تہلکہ خیزانکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ڈی جی ایم اور ، کور کمانڈر اور سابق چیئرمین پی سی بی لیفٹیننٹ جنرل (ر) توقیر ضیا نے نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ بطور ڈی جی ایم او تب کے وزیر اعظم نوازشریف کو کارگل سے پہلے بریفنگ دی تھی ،… Continue 23reading بینظیرکے اصرار پر پیپلز پارٹی جوائن کی بعد میں پتہ چلا وہ تو میرے ذریعے ۔۔۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) توقیر ضیا کے نوازشریف سے متعلق بھی تہلکہ خیزانکشافات