گندم کا بحران، تندور مالکان کی 30 روپے میں روٹی فروخت کرنے کی دھمکی
کوئٹہ( آن لائن )کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان روٹی کا ریٹ فکس نہ کر پائے۔ آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث تندور مالکان نے 10 روپے اضافے کے ساتھ 30 میں روٹی فروخت کرنے کی دھمکی دے دی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں گندم کے بحران کی وجہ سے آٹے کی قیمتوں میں… Continue 23reading گندم کا بحران، تندور مالکان کی 30 روپے میں روٹی فروخت کرنے کی دھمکی