صرف وزیراعظم یا ان کے نمائندے سے مذاکرات ہوں گے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان
لاہور( این این آئی )ریلوے پریم یونین نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے اور ملازمین کی ممکنہ چھانٹیوں کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے مذاکرات نہیں کریں گے ،یونین کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر وزیراعظم یا ان… Continue 23reading صرف وزیراعظم یا ان کے نمائندے سے مذاکرات ہوں گے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان