زکوٰۃ کی رقم بے روزگاری کے خاتمے کیلئے استعمال کی جائے ، تنخواہوں میں اضافہ نہیں کرنا تو بجلی گیس پانی کے بل آدھے کئے جائیں، عوامی تحریک نے دھماکہ خیز مطالبات کر دیے
لاہور (آن لائن) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے وفاقی بجٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ تنخواہوں اور پنشنز میں اضافہ نہیں کرنا تو پھر بجلی،گیس ،پانی کے بل آدھے اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں بلاتاخیر 30 فی صد کمی لائی جائے۔اس نظام میں غریب کی معاشی حالت کبھی… Continue 23reading زکوٰۃ کی رقم بے روزگاری کے خاتمے کیلئے استعمال کی جائے ، تنخواہوں میں اضافہ نہیں کرنا تو بجلی گیس پانی کے بل آدھے کئے جائیں، عوامی تحریک نے دھماکہ خیز مطالبات کر دیے