سری لنکا کیخلاف سیریز چیلنجنگ ہوگی، تمیم اقبال
کولمبو(آن لائن) بنگلہ دیشی ٹیم کے قائم مقام کپتان تمیم اقبال نے کہا ہے کہ سری لنکا کیخلاف سیریز چیلنجنگ ہو گی۔ ٹیم میں شامل نوجوان کھلاڑیوں کے پاس سیریز میں اپنی صلاحیتوں کو ثابت کرنے کا بہترین موقع ہے۔ امید ہے کہ وہ بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹیم کو فتوحات دلوانے میں کردار ادا… Continue 23reading سری لنکا کیخلاف سیریز چیلنجنگ ہوگی، تمیم اقبال