مالکن ایک لڑکے سے شادی کا کہتی تھیں،انکار پرجسمانی تعلق قائم کرنے کا کہا، تشدد کا شکار لڑکی کا بیان سامنے آ گیا
لاہور(این این آئی)جنوبی چھاؤنی میں تشدد کا شکار ہونے والی گھریلو ملازمہ کا بیان سامنے آ گیا۔مالکان کے تشدد کا شکار ہونے والی گھریلو ملازمہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میری مالکن ایک لڑکے کے ساتھ شادی کرنے کا کہتی تھیں،میں نے انکار کیا تو کہا پھر اس سے جسمانی تعلق قائم کرلو،… Continue 23reading مالکن ایک لڑکے سے شادی کا کہتی تھیں،انکار پرجسمانی تعلق قائم کرنے کا کہا، تشدد کا شکار لڑکی کا بیان سامنے آ گیا