تر بیلا جھیل میں پانی کی سطح تیزی سے بلند ہونا شروع
تر بیلاغازی (آن لائن)تر بیلا جھیل میں پانی کی سطح تیزی سے بلند ہو رہی ہے جو انتہائی بلند سطح سے صرف 3فٹ رہے گئی ہے تربیلا جھیل ہر سال اپنے مقررہ وقت 20اگست کو انتہائی بلند سطح 1550فٹ تک پہنچ جاتی ہے تر بیلا جھیل میں پانی کی تیزی سے آمد کی وجہ سے… Continue 23reading تر بیلا جھیل میں پانی کی سطح تیزی سے بلند ہونا شروع