ترکی کے ساتھ ڈیل نے سینکڑوں تارکین وطن کو مصیبت میں ڈال دیا
برسلز(این این آئی)یورپی یونین اور ترکی کے درمیان مہاجرین سے متعلق ڈیل کے خالق جرمن سیاسی مشیر گیرالڈ کناؤس نے اس معاہدے پر عمل درآمد پر تنقید کی ہے۔ اس ڈیل کے تحت ترکی اپنے ہاں سے تارکین وطن کو یونان پہنچنے سے روکنے کا پابند ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کناؤس نے کہا کہ… Continue 23reading ترکی کے ساتھ ڈیل نے سینکڑوں تارکین وطن کو مصیبت میں ڈال دیا