خاشقجی قتل کیس نے سعودی عرب اور ترکی کو ایک دوسرے سے دورکیا : ترک وزیرخارجہ
انقرہ(این این آئی)ترکی کے وزیرخارجہ جاویش مولود اوگلو نے کہا ہیکہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے واقعے نے سعودی عرب اور ترکی کے تعلقات پر منفی اثرات مرتب کیے جس کے نتیجے میں دونوںملکوں کے درمیان دوریاں پیدا ہوئیں اور تعلقات میں کمزوری آئی۔ایک بیان میں ترک وزیرخارجہ نے کہا کہ ان کا ملک… Continue 23reading خاشقجی قتل کیس نے سعودی عرب اور ترکی کو ایک دوسرے سے دورکیا : ترک وزیرخارجہ