پنجاب اسمبلی کے 17اور قومی اسمبلی کے 9 ن لیگی اراکین کی مبینہ بغاوت اور عمران خان سے ملاقات، ترجمان ن لیگ نے بھی بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد ( آن لائن) مسلم لیگ ن میں فاروڈر بلاک سامنے آگیا ہے۔ پارٹی سے تعلق رکھنے 26 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرکے انکی قیادت پراعتماد کا اظہار کردیا ہے جبکہ،ترجمان ن لیگ کہتی ہیں فارورڈ بلاک ہوتا تو بجٹ میں ووٹ نہ پڑتے۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کے 17اور قومی اسمبلی کے 9 ن لیگی اراکین کی مبینہ بغاوت اور عمران خان سے ملاقات، ترجمان ن لیگ نے بھی بڑا اعلان کردیا