دہشت گردی کے پے درپے واقعات، پاکستان نے افغانستان کو بڑی پیشکش کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں گزشتہ ہفتے کے دوران دھشتگردی کی پے درپے کاروائیوں کے بعد پاکستان نے افغانستان کو دھشتگردی کے خلاف جنگ میں ساتھ دینے کی پیشکش کردی۔ دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان، دھشتگردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے جنگ میں افغان حکومت کے ساتھ شانہ بشانہ… Continue 23reading دہشت گردی کے پے درپے واقعات، پاکستان نے افغانستان کو بڑی پیشکش کردی