اگر بھارت کیلئے یہ کام کیا تو اچھا نہیں ہوگا! پاکستان نے امریکہ کو انتباہ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے امریکا کی جانب سے بھارت کو مسلح ڈرون فراہم کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت کو مسلح ڈرون کی فراہمی سے خطے میں طاقت کا توازن بگڑیگا ٗ عالمی طاقتوں کوایسے معاہدوں سے قبل ذمے داری کا احساس کرنا چاہیے ٗ امریکی وزیر خارجہ کو انسداد دہشتگردی کیلئے… Continue 23reading اگر بھارت کیلئے یہ کام کیا تو اچھا نہیں ہوگا! پاکستان نے امریکہ کو انتباہ کردیا