عمران خان اپنی خیر منائیں 62 اور 63 اب ان کی طرف آ رہا ہے، ترجمان بلاول ہاؤس
کراچی(آن لائن) عمران خان کی جانب سے پیپلز پارٹی کی قیادت کے خلاف بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان بلاول ہا ؤس کا کہنا ہے کہ آصف زرداری پاکستان کے نیلسن منڈیلا ہیں اور انہیں کٹھ پتلی کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ترجمان بلاول ہاؤس بیرسٹر مرتضی وہاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا… Continue 23reading عمران خان اپنی خیر منائیں 62 اور 63 اب ان کی طرف آ رہا ہے، ترجمان بلاول ہاؤس