تحریک کا مارچ، پولیس کے اہلکاروں اور جوانوں کی چھٹیاں بند،واٹر کینن اور بکتر بند گاڑیاں فیض آباد پہنچا دی گئیں
اسلام آباد(این این آئی)تحریک کا مارچ،وفاقی پولیس کے اہلکاروں اور جوانوں کی چھٹیاں بند کردی گئیں۔ ذرائع کے مطابق حکام نے چھٹی پر گئے اہلکاروں کو ڈیوٹی پر واپس پہنچنے کی ہدایت کی،ذرائع کے مطابق واٹرکینن اور بکتر بندگاڑیاں بھی فیض آباد پہنچا دی گئیں،آنسو گیس کی شیلنگ کے سامان سے لیس پولیس کے دستے… Continue 23reading تحریک کا مارچ، پولیس کے اہلکاروں اور جوانوں کی چھٹیاں بند،واٹر کینن اور بکتر بند گاڑیاں فیض آباد پہنچا دی گئیں