اس حکومت میں صرف ماراماری کی گئی ہے ،تحریک انصاف کے اہم رہنما اور رکن اسمبلی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے
پشاور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے منحرف رکن امجدآفریدی اپنے ہی حکومت پر برس پڑے ،کہاتحریک انصاف کی حکومت میں صرف ماراماری کی گئی ہے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر کوہاٹ سے منتخب امجدآفریدی نے کہاکہ 2015ء سے ان کو تیل وگیس کی رائلٹی فنڈزسے محروم رکھا گیا ہے تحریک انصاف جوکہتی ہے… Continue 23reading اس حکومت میں صرف ماراماری کی گئی ہے ،تحریک انصاف کے اہم رہنما اور رکن اسمبلی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے