پاک چین باہمی تجارتی حجم 10.766 ار ب ڈالر سے تجاوز،پاکستان کو بڑے خسارے کا سامنا،حیرت انگیز اعداد و شمار سامنے آگئے
اسلام آباد(آن لائن)رواں مالی سال 2017۔18ء کے ابتدائی 10 ماہ جولائی تا اپریل کے دوران پاک چین باہمی تجارت کاحجم 10.766 ار ب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ادارہ برائے شماریات کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 10 مہینوں کے دوران چین سے 9.322 ارب ڈالر کی درآمدات کی گئی ہیں جبکہ پاکستانی درآمدات… Continue 23reading پاک چین باہمی تجارتی حجم 10.766 ار ب ڈالر سے تجاوز،پاکستان کو بڑے خسارے کا سامنا،حیرت انگیز اعداد و شمار سامنے آگئے