پاکستان کو ایک ارب 93 کروڑ ڈالر کے تجارتی خسارے کا سامنا

24  جنوری‬‮  2022

پاکستان کو ایک ارب 93 کروڑ ڈالر کے تجارتی خسارے کا سامنا

کراچی(این این آئی)تجارتی خسارے میں اضافے کا تسلسل جاری ہے دسمبرمیں پاکستان کو ایک ارب 93 کروڑ ڈالرز سے زائد کا تجارتی خسارہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کو رواں مالی سال دسمبر میں ایک ارب 93 کروڑ ڈالر کے تجارتی خسارے کا سامنا کرنا پڑا، نومبر میں یہ تجارتی خسارہ ایک ارب 89… Continue 23reading پاکستان کو ایک ارب 93 کروڑ ڈالر کے تجارتی خسارے کا سامنا