بھارتی ایئر چیف سے دوران کانفرنس ایسا کیا سوال پوچھا گیا جس کے جواب میں وہ کونسی کہانیاں سنانا شروع ہو گئے
نئی دہلی(این این آئی) بھارتی فضائیہ کے سربراہ بی ایس دھانوئے پریس کانفرنس کے دوران بالاکوٹ حملے میں ہلاکتوں کے سوالات پر کوئی ٹھوس جواب نہ دے سکے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ایئر چیف کی پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے بالاکوٹ حملے میں ہلاکتوں سے متعلق سوالات کی بوچھاڑ کردی جس پر… Continue 23reading بھارتی ایئر چیف سے دوران کانفرنس ایسا کیا سوال پوچھا گیا جس کے جواب میں وہ کونسی کہانیاں سنانا شروع ہو گئے