بینظیر ائیر پورٹ سے مسقط جانیوالے مسافرکی تلاشی،سامان سے ایسا کیا برآمد ہوا کہ پولیس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں
راولپنڈی(سی پی پی) اینٹی نارکوٹکس فورس نے بینظیر ایئرپورٹ پر 5 کلوگرام آئس ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق بینظیر ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے والے مسافر کے سامان سے 5 کلوگرام آئس ہیروئن برآمد ہوئی جس پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر کو حراست میں لے لیا۔مسافر… Continue 23reading بینظیر ائیر پورٹ سے مسقط جانیوالے مسافرکی تلاشی،سامان سے ایسا کیا برآمد ہوا کہ پولیس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں