پاکستان کو بیرونی قرضوں کی ادائیگی میں بڑا ریلیف مل گیا، وزیراعظم کی اپیل کام کر گئی
ٓاسلام آباد(آن لائن) پاکستان کو بیرونی قرضوں کی ادائیگی میں بڑا ریلیف، پیرس کلب نے رواں سال مئی سے دسمبر کے دوران واجب الادا قرض کی وصولی موخر کردی۔ پاکستان نے ایک برس کے دوران پیرس کلب کو 78کروڑ 80لاکھ ڈالر ادا کرنے ہیں جبکہ پاکستان پیرس کلب کا مجموعی طورپر10ارب 92کروڑ ڈالر کا مقروض… Continue 23reading پاکستان کو بیرونی قرضوں کی ادائیگی میں بڑا ریلیف مل گیا، وزیراعظم کی اپیل کام کر گئی