حکومت کا بیرونی قرضوں پر انحصار،جولائی تا دسمبراربوں ڈالر قرض لیا
کراچی (این این آئی)وفاقی حکومت نے مالی سال کی پہلی ششماہی میں 9.27 ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ حاصل کیا۔ صرف دسمبر میں 2021 میں قرض کی مد میں ریکارڈ ساڑھے 4 ارب ڈالر سے زائد فنڈز حاصل کیے گئے۔وزارت اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق حکومت کا بیرونی قرضوں پر انحصار بڑھنے لگا ہے۔ جولائی… Continue 23reading حکومت کا بیرونی قرضوں پر انحصار،جولائی تا دسمبراربوں ڈالر قرض لیا