بھارت سے دوستی بڑھانے کے بعد بڑا جھٹکا، ہزاروں بھارتی شہریوں نے امریکہ میں کیا کام شروع کردیا؟امریکی حکومت کو نئی پریشانی پڑ گئی
واشنگٹن(این این آئی)کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن ایجنسی (سی بی پی) نے بتایا ہے کہ بھارتیوں کا شمار امریکہ میں غیر قانونی داخلے کی پاداش میں حراست میں لیے جانے والی چند بڑی قوموں میں ہونے لگا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کی سرحدوں کے نگران ادارے نے کہا کہ غیر قانونی طور پر امریکہ… Continue 23reading بھارت سے دوستی بڑھانے کے بعد بڑا جھٹکا، ہزاروں بھارتی شہریوں نے امریکہ میں کیا کام شروع کردیا؟امریکی حکومت کو نئی پریشانی پڑ گئی